غیر محسوس

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو کسی حس کے ذریعے سے معلوم نہ ہو، حسی ادراک سے دور، نامحسوس۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو کسی حس کے ذریعے سے معلوم نہ ہو، حسی ادراک سے دور، نامحسوس۔